میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی بیس (گوادر) کی مقامی ماہی گیروں کے ساتھ ویسل مانیٹرنگ سسٹم پر آگاہی نشست

Gwadar mahi geer VMS awareness session
WhatsAppfX
متن کا سائز

گوادر (گوادر ڈیجیٹل)Gwadar mahi geer پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے) بیس گوادر نے 5 اکتوبر 2026ء کو پی ایم ایس اے جیٹی پکٹ گوادر میں مقامی ماہی گیر برادری کے ساتھ ویسل مانیٹرنگ سسٹم (VMS) کے حوالے سے آگاہی نشست کا انعقاد کیا۔گوادر ماہی گیر برادری کے ساتھ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے) بیس گوادر نے 5 اکتوبر 2026ء کو پی ایم ایس اے جیٹی پکٹ گوادر میں ویسل مانیٹرنگ سسٹم (VMS) کے حوالے سے آگاہی نشست منعقد کی۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے) بیس گوادر نے 5 اکتوبر 2026ء کو پی ایم ایس اے جیٹی پکٹ گوادر میں مقامی ماہی گیر برادری کے ساتھ ویسل مانیٹرنگ سسٹم (VMS) کے حوالے سے آگاہی نشست کا انعقاد کیا۔

اجلاس کی صدارت آفیسر انچارج پی ایم ایس اے بیس گوادر نے کی۔ نشست میں اے ڈی فشریز گوادر شاہ فہد، اے ڈی فشریز حب صغیر زمان اور آفیسر انچارج منی پورٹ گوادر لیاقت کے علاوہ ماہی گیر برادری کے نمائندوں، فشنگ ایجنٹس اور ماہی گیری کے شعبے سے وابستہ دیگر اسٹیک ہولڈرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران شرکاء کو ویسل مانیٹرنگ سسٹم (VMS) کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر ماہی گیری کی سرگرمیوں کی مؤثر نگرانی میں اس نظام کی اہمیت اور ماہی گیر کشتیوں پر اس کی تنصیب کی ضرورت کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔

نشست کے دوران مقامی ماہی گیر برادری کی جانب سے پیش کیے گئے مختلف مسائل، خدشات اور مشکلات کو سنا گیا اور ان پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ شرکاء کو ویسل مانیٹرنگ سسٹم کی اہمیت اور اس کے استعمال سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔

اس نشست میں ماہی گیر برادری کے نمائندوں، فشنگ ایجنٹس اور ماہی گیری کے شعبے سے وابستہ دیگر اسٹیک ہولڈرز کی شرکت کے ذریعے ویسل مانیٹرنگ سسٹم سے متعلق آگاہی اور ماہی گیروں کے مسائل پر گفتگو کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے